ضروری سامان:
چینی 2 کپ
• آٹا 1/2 کپ
• بیکنگ سوڈا 1/4 عدد
• دودھ 1-2 چمچ
• کھویا 1 کپ
• پانی 1,1/2 کپ
• الائچی پاؤڈر 4-6
• تلنے کے لیے کوکنگ آئل
پکانے کا طریقہ:
چینی کے شربت کے لیے: ایک پین میں پانی، چینی اور الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر 10 سے 15 منٹ تک پکائیں۔
گلاب جامن کے لیے: ایک پیالے میں میدہ، کھویا، بیکنگ سوڈا، الائچی اور دودھ ملا کر گوندھ کر چھوٹی گولیاں بنا لیں۔
اب ایک پین میں تیل گرم کریں اور بالز کو ہلکا براؤن ہونے تک بھونیں۔
جب یہ تیار ہو جائے تو اسے چینی کے شربت میں 10 سے 15 منٹ کے لیے ڈال دیں۔
0 Comments